پاکستان کے نامورگلوکارہارون رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ – Haroon Marriage Pics

اسلام آباد: پاکستان کے نامورگلوکارہارون رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ 1990کی دہائی میں معروف بینڈ ’آواز‘ کا حصہ رہنے والے پاکستان کے نامورگلوکارہارون رشتہ

ازدواج میں بندھ گئے۔ گلوکارنے اپنی شادی سے متعلق انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا۔

ISLAMABAD: Famous Pakistani singer Haroon tied the knot.

Famous Pakistani singer Haroon, who was a part of the famous band ‘Awaaz’ in the 1990s, got married. The singer told fans about her marriage through her Instagram account.

Expressing happiness, Haroon said that in a beautiful and simple ceremony, the relationship was reunited with some of his family members. I am very happy to marry this man who is extraordinary.

The singer said that true love is strong and beautiful and I have been waiting for it all my life. I am excited for this journey of life with my wife.

Haroon said that I have received and continue to receive many congratulations on my marriage. I am also very happy with the good wishes received from the fans.

ہارون نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ایک خوبصورت اور سادہ سی تقریب میں اپنے چند اہل خانہ کے ہمراہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگیا۔ میں اس انسان سے شادی کرکے بہت خوشی محسوس کررہا ہوں جوکہ غیرمعمولی ہے۔
گلوکارنے کہا کہ سچی محبت طاقت وراورخوبصورت ہوتی ہے اورمیں نے پوری زندگی اس کا انتظارکیا تھا۔ میں اپنی اہلیہ کے ساتھ آگے زندگی کے اس سفر کے لیے پر جوش ہوںہارون نے کہا کہ میں اپنی شادی پربہت سی مبارک باد وصول کرچکا ہوں اورکررہا ہوں، میں مداحوں کی جانب سے ملنے والی نیک تمناؤں پر بھی بہت خوش ہوں

Also Read : Pakistani Cricketer Hassan Ali