Singer Atif Aslam Emotional Fan Story

Singer Atif Aslam Emotional Fan Story, Incidents of celebrities, especially artists, and their passionate and crazy fans often come to the fore, which shows how crazy some fans are for their favorite artists.

A similar incident is Atif Aslam. He also spoke about what happened during the interview.

An old video of Atif Aslam is going viral on social media in which he participated in a private TV channel show joke night where he narrated the story of one of his crazy fans saying that my car was parked outside a friend’s house.

Singer Atif Aslam has millions of fans all over the world including Pakistan and India who love him immensely with his voice.

At that time a fan of mine came and said that I want to take a picture with you so I said I remember I took a picture with you three days ago on which this fan said no he was no one else but Atif Aslam said no, I will not take a picture with you because I have taken a picture with you and then I went inside. Atif Aslam added that when I came out two hours later, there were marks all over my car.

And it was written on the car Atif Aslam I love you.

کراچی: گلوکار عاطف اسلم نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے جذباتی مداح کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ کس طرح ان کے مداح نے تصویر نہ کھنچوانے پر ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا تھا۔

گلوکار عاطف اسلم کے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جو ان کی آواز کے ساتھ ان سے بھی بے حد محبت کرتے ہیں۔ مشہور شخصیات خاص طور پر فنکاروں کے ساتھ ان کے جذباتی اور پاگل مداحوں کے واقعات اکثر منظر عام پر آتے رہتے ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ مداح اپنے پسندیدہ فنکاروں کے لیے کس حد تک پاگل ہوتے ہیں۔اسی طرح کا ایک واقعہ عاطف اسلم کے ساتھ بھی پیش آیا تھا جس کے بارے میں انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا۔

عاطف اسلم کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ نجی ٹی وی چینل کے شو مذاق رات میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے ایک پاگل مداح کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ میری گاڑی میرے ایک دوست کے گھر کے باہر کھڑی ہوئی تھی اس وقت میرا ایک مداح آیا اور کہا کہ مجھے آپ کے ساتھ تصویر کھنچوانی ہےتو میں نے کہا مجھے یاد پڑتا ہے میں نے تین دن پہلے تمہارے ساتھ تصویر کھنچوائی ہے جس پر اس مداح نے کہا نہیں وہ میں نہیں کوئی اور تھا جس پر عاطف اسلم نے کہا نہیں میں آپ کے ساتھ تصویر نہیں کھنچواؤں گا کیونکہ میں آپ کے ساتھ تصویر کھنچوا چکا ہوں اور پھر میں اندر چلا گیا۔عاطف اسلم نے مزید کہا کہ جب میں دو گھنٹے بعد باہر آیا تو میری پوری گاڑی پر نشانات بنے ہوئے تھے اور گاڑی پر لکھا ہوا تھا عاطف اسلم مجھے تم سے محبت ہے۔

عاطف اسلم کا یہ واقعہ سن کر شو کے میزبان واسع چوہدری، شو میں موجود گلوکارہ آئمہ بیگ اور دیگر شرکا حیران رہ گئے۔

KARACHI: Singer Atif Aslam, in an interview, told the story of his passionate fan about how his fan damaged his car when he did not take a picture.

The show’s host Wasi Chaudhry, singer Aima Baig and other participants were shocked to hear this incident of Atif Aslam.

Also Read, Singer Haroon Marriage Pics